ناک کا چھید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھید جو لڑکیوں یا عورتوں کی ناک میں نتھ یا لونگ وغیرہ پہننے کے لیے کیا جاتا ہے نیز نتھنا، سوراخ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھید جو لڑکیوں یا عورتوں کی ناک میں نتھ یا لونگ وغیرہ پہننے کے لیے کیا جاتا ہے نیز نتھنا، سوراخ۔